17 اگست، 2024، 3:18 PM

پاکستانی زائرین کی مہر نیوز سے گفتگو؛

امام حسین ع کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں+ ویڈیو

امام حسین ع کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں+ ویڈیو

پاکستانی زائرین کا کہنا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے سفر کی تمام مشکلات کو برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

مہر نیوز کے مطابق، پاکستانی زائرین نے مہر کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے وہ سفر کی تمام مشکلات برداشت کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔

پاکستانی زائرین کے ایک گروپ نے میرجاوہ بارڈر پر موجود مہر نیوز کے نمائندے سے سفر کی روداد بیان کی، جسے فارسی سب ٹائٹل کے ساتھ مہر کے قارئین کے لئے پیش کیا جائے گا۔

News ID 1926040

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha